مجھے سب ہے یاد زرا زرا– تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کس کو یاد ہے ان 6 کتب کی قدر مشترک؟
ملکہ شہرزاد
حجام اور قزاق
چین کی شہزادی
گنجا لنگور
سندباد کے سات سفر
معروف موچی
1970 کی دہائی میں یہ کتب میری اسلام آباد میں “ملت لائبریری” کا حصہ تھیں جن میں بچوں کی فیروز سنز کی کتب کے علاوہ ابن صفی، این صفی، مظہر کلیم وغیرہ کی کتب تھیں
کل فیروز سنز نزد تین تلوار جانے کا اتفاق ہوا، تو یہ سیٹ خرید لیا–
کیا زبوں حالی کا شکار نظر آیا– فیروز صاحب کے بچوں کی اگلی نسل کیلئے فکر فردا کا مقام
تین تلوار سے دو تلوار کی طرف جاتے ہوئے الٹے ہاتھ پر شیل کے پیٹرول پمپ کے سامنے کھڑے ہوں تو سیدھے ہاتھ والے کونے کے سامنے کمرشل کے فرسٹ فلور پر
Leave a Reply