Corruption and corrupt. Who is responsible
To a person claiming corruption of politicians:
اگر اتنے ہی کرپٹ تھے تو مشرف نے اپنے 9 سالہ ڈکٹیٹر شپ میں اور عمران خان نے اپنی ایک پیج والی ڈکٹیٹرشپ میں ان کی اتنی ساری کرپشن کے بہت سارے ثبوت کیوں نہیں اکٹھے کر کے عدالت میں کیوں پیش نہیں کئے- اب صرف دو صورتیں رہ گئی ہیں (1) یا تو یہ دونوں خود کرپٹ تھے اور انہوں نے مک مکا کر لیا (2) یا پھر ثبوت ہیں ہی نہیں- اس وقت عدالتوں سے نیب کیس واپس لے رہی ہے کیونکہ کوئی کیس ہی نہیں- آپ چاہیں تو میں کورٹس کی پروسیڈنگز بھیج دوں؟
Reply to Irfan Hyder
درست کہہ رہے ہیں آپ۔لیکن وائیٹ کالر کرپشن پکڑنا نا ممکن ہے ہمارے نظام میں۔اتنا تو میں بھی جان چکی ہوں اب ۔نون لیکی اور پیپلز پارٹی والے خود مانتے ہیں کہ ان کے لیڈر کرپٹ ہیں لیکن بس مہنگائ نہیں کرتے۔جبکہ مہنگائ کم رکھنے کے چکر میں اور اپنی جیبیں بھرنے کے چکر میں ان پچھلوں نے پاکستان پر ہاریبل قرضوں کے انبار لاد دئے ہیں۔
To the person claiming corruption of politicians:
جناب وائٹ کالر کرائم کو پکڑنے کے لئے اسپیشلائزڈ طریقے ہیں، مگر جب نیت صرف اپنے مخالفین کو پکڑنے کی ہے اور نیت اپنے اتحادیوں کو اور مقدس گائے کے افراد کو بچانے کی ہو تو لامحالہ اصول اور قانون کی بجائے آپ عناد اور انتقام کو بناتے ہیں- مثال کے لئے آپ کو کس نے روکا ہے کہ تمام بیوروکریٹس، تمام فوجی افسران اور تمام ججز کے اثاثہ جات اور پراپرٹیز ویب سائٹس پر ظاہر کر دیں جیساکہ سیاست دانوں کی کرتے ہیں عوام سب کو پکڑ لیں گے جیسا کہ پاپا جان کی تمام کچا چٹھا پکڑا تھا- مگر نیت کرپشن کو پکڑنے کی ہے ہی نہیں، نیت صرف مخالف سیاست دانوں کو بلیک میل کرنے کی ہے اور کچھ نہیں-

Here is the reference to why corrupt are not caught in Pakistan. It is the bureaucratic incompetence emanating from convoluted layers of investigation agencies that are politically motivated by vested interests.
Please see
- Investigative Agencies- انوسٹیگیشن کی نگرانی کے نگران
- Why there are Crime Mafias in Pakistan- Multiple Investigation Agencies with Overlapping Functions
- Which is the “competent authority” for investigating a crime such as abduction in Pakistan
- Competent Authorities of Pakistan and the Source of their Incompetence
- Aviation Fiasco: Incompetence of CAA, PIA and Aviation Ministry
- Constitutional Corruption vs Financial Corruption
- Dictator Godfathers of Pakistani Politicians-Quality of Selectors-Quality of Selectees
- Economic Hit of Pakistan and Illusion of Monetary Policy’s Independence from Fiscal Policy
- Faulty BISP Beneficiaries Analysis. Use of Proxies in Data Analytics
- Hoarding and Price Manipulation Mafias
- How Mafias Come into Existence in Pakistan: There is no single authority to be held accountable
- Incompetence is the Mother of Corruption – New!
- Oil Price Hike Mafias in Pakistan
- Technology is as good as the people using it: Computer technology is just a tool. Its user determines the quality of output
- Why Leaders Fail to Recognize their Own Incompetence: Bureaucracy and IK
- Why are Stupids more Dangerous than Bandits and Thieves – New!
- Why corrupt are not caught in pakistan – New!
Leave a Reply